چوہدری انوارالحق کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو…
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو جاندار انداز میں اجاگر کرنے پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے اپنے خطاب میں…