پی ٹی آئی کا کراچی مئیر الیکشن میں منحرف ارکان سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے مئیر کراچی کے انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کرنے والے منحرف ارکان سے باضابطہ لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط ارسال کر دیا۔
عمران خان کیخلاف 9 مئی کے 11 مقدمات کے ٹرائل کا نیا نوٹیفکیشن…