پی ٹی آئی وفد کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی، سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بہتری کے لیے…