پی ٹی آئی نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا ڈالی، اہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل
مسلم لیگ( ن) کے سابق ایم پی اے میاں اعجاز حسین بھٹی اور شاہ کوٹ سے سابق وائس چیئرمین مہر عبدالغفار نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت باضابطہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔
تفصیلات کے مطابق ننکانہ صاحب کی سیاست کے میدان میں…