پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا۔
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے چار مرتبہ مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کی، تاہم تحریک انصاف نے ہمیشہ بغاوت اور…