پی ٹی آئی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، فیصل کریم کنڈی
لاہور(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کو کیفر کردار…