پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خواتین کی مخصوص نشست پر مشال یوسفزئی کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، مشال…