پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار پر سوشل میڈیا کے ذریعے ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے…