پی ٹی آئی رہنما اسد قیصرکو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیاگیا
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے دائر درخواست پر…