پی ٹی آئی رہنماؤں نے فواد چودھری کی واپسی کی مخالفت کردی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماؤں،ارکان پارلیمنٹ نے فواد چودھری کی پارٹی میں واپسی کی مخالفت کردی ۔
ذرائع کے مطابق درجنوں پی ٹی آئی رہنماوں اور اراکین پارلیمنٹ نے فواد چوہدری کی پارٹی میں دوبارہ واپسی پر ردعمل دیا۔
پی ٹی…