پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفوں یا بائیکاٹ پر غور کرے گی، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے فیصلے سے پارٹی کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ پی ٹی آئی اب اسمبلیوں سے استعفوں یا ان کے بائیکاٹ پر سنجیدگی…