پی ٹی آئی احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی،توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی احتجاج میں عدالت کے احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرنے پر تاجر تنظیم کے صدر کی توہینِ…