پی سی بی نےپہلی دفعہ کرکٹ سکوررزکیلئے کنٹریکٹ متعارف کرادیئے
پی سی بی نےپہلی دفعہ کرکٹ سکوررزکیلئے کنٹریکٹ متعارف کرادیئے۔
ملک کے 16 کرکٹ ریجنزسے20سکوررزکوکنٹریکٹ دیاگیا، کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 ہوگی۔
اس سے پہلے سکوررز کو صرف میچ فیس ملا کرتی تھی۔
عبداللہ خرم نیازی کا کہنا…