پی ایم ڈی سی کی جامعات کو نصاب کے مطابق ایم ڈی کیٹ لینے کی ہدایت
کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تمام جامعات کو ہدایت دی ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) نصاب کے مطابق لیا جائے۔
پی ایم ڈی سی کے ترجمان کے مطابق امتحان سے قبل سوالیہ پرچوں کا تفصیلی تجزیہ…