پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی شمولیت ، بولی کیلئے 40 لاکھ ڈالر قیمت مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی آٹھ جنوری کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق نئی فرنچائزز کی بولی کے لیے بنیادی قیمت 40 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے، جس میں مزید اضافے کا…