پی آئی اے کی نیلامی کل ہوگی، تین بولی دہندگان میدان میں
نجکاری کمیشن کل 23 دسمبر بروز منگل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل شروع کرے گا۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے نیلامی کے عمل سے دستبردار ہونے کے بعد اب مقابلے میں صرف تین بولی دہندگان رہ گئے ہیں۔
نجکاری کمیشن…