پی آئی اے نجکاری میں فوجی فرٹیلائزر کو کنسورشیم میں شامل کرنے کی منظوری
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (CCoP) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے سلسلے میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) کو خریدار کنسورشیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی…