پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کے دفتر آمد و ملاقات
نجکاری کے عمل کو شفاف بنانا ترجیح،دیگر جماعتوں کو بھی خوش آمدید کہیں گے،عبدالعلیم خان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سے پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ پارلیمانی وفد نے ان کے دفتر میں آ کر ملاقات کی،…