پیپلز پارٹی نے حکومت کو ایک مرتبہ بڑی دھمکی دے ڈالی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ جس دن پیپلز پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں میری ٹائم اینڈ سی پورٹ…