پیپلز پارٹی رہنما کا وفاقی حکومت پر سندھ کے حقوق کی خلاف ورزی کا الزام
میرپور ماتھیلو (تنویر احمد سومرو)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے اطلاعات سیکرٹری رفیق احمد منگی نے پریس کلب میرپور ماتھیلو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وفاقی حکومت پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ وفاق نے ہمیشہ سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں…