پیپلزپارٹی کی پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ گنتی کی درخواست مسترد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی بی 14 میں پیپلز پارٹی کی دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی،…