پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹرکتنے روپے کمی کا امکان، اہم خبر آگئی
عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں 16 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کی کمی ہونے کا امکان ہے۔
پیٹرول کی ایکس ڈیپوٹ قیمت جو اس وقت 255.63 روپے فی لیٹر ہے، 14.16 روپے کی کمی کے بعد 241.47 روپے فی لیٹر…