پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا: مزمل اسلم
پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ عوام کے لیے مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر…