پیمرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ضلعی سطح پر کیبل ٹی وی لائسنسز کے اجراء کی پروقار تقریب
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے آج مؤرخہ 11 اگست 2025 ء کو پیمرا ہیڈ کوارٹرز ، اسلام آباد میں ضلعی سطح پر کامیاب بولی دہندگان کو کیبل ٹی وی لائسنسز کے اجراء کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…