پیرس پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے کے بعد وطن واپسی ،حیدر علی کے استقبال کیلئے کوئی بھی حکومتی شخصیت نہ…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹ حیدر علی پیرا لمپکس میں ایک اور میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
پیرس پیرالمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر حیدر علی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے آج…