پیراسیٹامول اور آٹزم،ٹرمپ کا دعویٰ سائنسی تحقیق سے غلط ثابت ہوگیا
ایک بڑی بین الاقوامی سائنسی تحقیق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس متنازع بیان کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے جس میں حمل کے دوران پیراسیٹامول کے استعمال کو بچوں میں آٹزم سے جوڑا گیا تھا۔
معتبر طبی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی اس…