پہلگام حملہ: بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی شرمناک روایت ایک بار پھر بے نقاب
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آنے والے حملے نے ایک بار پھر بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز کی پُرانی اور شرمناک روایت کو اجاگر کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں اور دفاعی ماہرین کے مطابق یہ حملہ نہ صرف ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے بلکہ…