پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے سبزیاں اور پھل بھی مہنگے ہو گئے
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ملک میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اشیائے خوردونوش پر مرتب ہونے لگے ہیں اور ملک کے دو بڑے شہروں…