پولیس کی کارروائی، ٹک ٹاکر رجب بٹ کی گاڑی سے سیاہ شیشوں کے پیپر اتار دیے گئے
پولیس نے شہر کے داخلی راستے ٹھوکر نیاز بیگ پر کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ویگو ڈالہ گاڑی سے سیاہ شیشوں کے پیپر ہٹا دیے۔
ڈولفن پولیس کے مطابق ڈی ایس پی نے خود کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے کالے پیپر اتارے اور تنبیہ بھی…