پنک سالٹ خزانے کے مترادف ،وزیراعلیٰ پنجاب کا برآمد پر پابندی کیلئے اقدامات کا حکم
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک…