پنڈی ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل جاری سعود کی پھرسے سنچری،دیکھیں تفصیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔قومی بیٹر سعود شکیل نے اس ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی سنچری اسکور کرلی ، سعود شکیل نے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی ہے۔
سعود نے 181 گیندوں پر 4 چوکوں…