پنجاب کی بہادر بیٹی وزیر اعلی بن کر عوام کی خدمت کرے گی ،رانا ثناء اللہ
لاہور : ن لیگی رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نوازپنجاب کی خدمت کاسب سے بڑا منصب سنبھالنے جا رہی ہیں۔مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے…