پنجاب میں4 سال بعد آٹھویں کے بورڈ امتحانات کا اعلان
لاہور: پنجاب میں چار سال کے وقفے کے بعد آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات مارچ 2026 میں منعقد ہوں گے۔
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے بتایا ہے کہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فار ٹیسٹ اینڈ اسیسمنٹ (پیکٹا) کی جانب سے سالانہ بورڈ…