پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل
لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں…