پنجاب میں ڈیجیٹل اسکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آئی ٹی کمپنیوں کے وفود نے ملاقات کی ہے۔
پنجاب میں ڈیجیٹل اسکول آن ویل پراجیکٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت سرکاری اسکولوں کے ایک ہزار اساتذہ کو فری ڈیجیٹل کورس کرائے جائیں گے۔…