پنجاب حکومت نےبھی 2026 کیلئے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پنجاب حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی منظور شدہ عوامی تعطیلات پنجاب میں بھی نافذ العمل ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوم کشمیر 5 فروری، یوم پاکستان 23 مارچ، عید الفطر 21 سے 23 مارچ، یوم…