پنجاب: اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت
پنجاب کے شہر اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
صوبائی وزیر مائنز ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سے 600 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوگا۔
انہوں نے مزید بتایا…