پنجاب اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد جمع
لاہور میں پنجاب اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔
یہ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے پیش کی، جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی ایوان 27ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اسے ادارہ جاتی استحکام…