پنجاب، 3 روز میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی وارننگ کے باوجود خواتین پرتشدد کے واقعات میں کمی نہ آسکی، گزشتہ 3 دنوں میں 28 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 3 دن میں خواتین پر تشدد کے 28 واقعات سامنے آئے، جس میں سے 4 خواتین کوجنسی…