پشین: کےانتخابی دفتر پر خودکش دھماکا، 17 افراد جاں بحق، 10 زخمی
پشین میں آزاد امیدوار کےانتخابی دفتر پر خودکش دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی میں آزادامیدوار کےانتخابی دفتر پر خودکش دھماکا ایسے وقت میں ہوا ہے، جب عام…