پسند کی شادی پر سفاک باپ نے بیٹی نواسی اور دو نواسوں کو قتل کر دیا
ملتان میں پسند کی شادی کا رنج سفاک باپ نے بیٹی نواسی اور دو نواسوں کو بے دردی سے قتل کر دیا پولیس نے مجرم کو گرفتار کر لیا، مقتولین کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔
ملتان کے علاقے بستی ملوک میں سفاک باپ نے پسند کی شادی کی رنجش پر…