پرفیوم فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی
ترکیہ کے صنعتی شہر دیلوواسی میں پرفیوم کے ایک گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔
ترک میڈیا کے مطابق آگ ہفتے کی صبح تقریباً نو بجے لگی، جو دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی دو منزلوں تک…