پختونخوا کے نئے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی وزارتِ اعلیٰ سے ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ سہیل آفریدی کو صوبے کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔
بشریٰ بی بی کے…