پختونخوا حکومت کا ہری پور ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ہری پور میں حال ہی میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری پور ضمنی…