پاک فورسز کا حملہ کرنے والی 20 افغان چوکیوں پر قبضہ، کئی طالبان اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے
سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اب تک پاکستان نے افغان سرحد پر 20 افغان چوکیاں قبضے میں لے لیں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی فورسز نے جوابی…