پاک فوج کی ٹیم کا شاندار کارنامہ
راولپنڈی: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ کے شہر ویلز میں 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک جاری رہنے والی عالمی فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
یہ مشق اپنی نوعیت کی سخت ترین بین الاقوامی فوجی…