پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول میںشمولیت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستاننیوی کے جہاز پی این ایس شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 (CTF-150) کے ساتھ مشترکہ آپریشن "ٹیلون گرپ ون" میں حصہ لیا۔ یہ جہاز اس وقت خلیج عمان میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی…