پاک بحریہ کی دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت
دوحہ (نیوزڈیسک)پاک بحریہ نے دوحہ میں بین الاقوامی میری ٹائم ڈیفنس نمائش میں شرکت کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا
حماد بندرگاہ پہنچنے پر پاکستان کے دفاعی اتاشی اور…