پاکستان کے صائم ایوب ٹی ٹوئنٹی کے نمبرون آل راونڈر بن گئے
آئی سی سی کی نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی،پاکستان کے صائم ایوب نے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈ میں پہلے نمبرپرآگئے۔
صائم ایوب 4 درجہ بہتری کے بعد پہلے نمبر پر آگئے،انہوں نےبھارت کےہاردیک پانڈیا سےپہلی پوزیشن حاصل کی ہے،ہاردیک پانڈیا ٹی…