پاکستان کے ایک اور شہر میں اطالوی ویزہ سروس کا آغازکردیاگیا
لاہور(نیوزڈیسک)اٹلی نے لاہور میں اپنی ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ اعلان اٹلی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری آگسٹوپالمیری نے نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں تاجروں سے ملاقات کے دوران کیا۔لاہور…